Latest Pakistan News


کراچی میں بچی کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

Fri, 21 Sep 2018 | کراچی


بچی کا شور سن کر موقع پر موجود افراد نے ملزم کو پکڑلیا




حنیف عباسی کو اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

Fri, 21 Sep 2018 | اسلام آباد

حنیف عباسی ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کاٹ رہے ہیں




بھارت نے ملاقات منسوخ کرکے امن کا ایک اورموقع ضائع کردیا، دفترخارجہ

Fri, 21 Sep 2018 | پاکستان

دہشت گردی کا الزام لگا کر بھارت مقبوضہ کشمیرمیں اپنے جرائم چھپا نہیں سکتا، ترجمان دفتر خارجہ




تربت میں سلنڈر دھماکے میں 22 افراد زخمی، ایف سی کا ریسکیو آپریشن

Fri, 21 Sep 2018 | پاکستان


12 شدید زخمیوں کو نیوی کے طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کیا گیا، آئی ایس پی آر




سیف سٹی پروجیکٹ سیاست کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، جام کمال خان

Fri, 21 Sep 2018 | کوئٹہ

سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ اپنے لوگوں کا تحفظ بھی بہت ضروری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان




دنیا نے دیکھ لیا کہ بھارت امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، فواد چوہدری

Fri, 21 Sep 2018 | پاکستان

دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستان امن کی طرف کھڑا ہے اور بھارت امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، فوادچوہدری




بھارت مذاکرات کیلیے تیار نہیں تو ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں، وزیرخارجہ

Fri, 21 Sep 2018 | پاکستان

ملاقات سے پہلے ہی بھارت کے قدم ڈگمگا گئے ہیں، شاہ محمود قریشی




بھارت کی ہٹ دھرمی؛ پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات طے کرکے مُکرگیا

Fri, 21 Sep 2018 | پاکستان

ملاقات مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال کے باعث منسوخ کی گئی، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ




تشدد اور دہشت گردی عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، بلاول بھٹو

Fri, 21 Sep 2018 | پاکستان

دنیا کو ناانصافیوں، امتیازی سلوک، مظالم کے خلاف لڑنا ہوگا، بلاول بھٹو




کراچی میں آئندہ 5 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

Fri, 21 Sep 2018 | پاکستان

گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا کے رخ کی تبدیلی اور سمندر میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے ہوا ہے، محکمہ موسمیات