Latest Pakistan News


اوچھے ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، نواز شریف

Tue, 20 Feb 2018 | پاکستان


پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ ملک میں احتساب کے نام پر کیا ہو رہا ہے، سابق وزیر اعظم




پشاور میں پولیس اہلکاروں نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا

Tue, 20 Feb 2018 | پشاور

پولیس کی فائرنگ پر دہشت گرد 2 استعمال شدہ دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے




لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

Tue, 20 Feb 2018 | لاہور

گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، سی ٹی ڈی




وزیراعلیٰ کی زیرصدارت گورننگ باڈی گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس

Tue, 20 Feb 2018 | کوئٹہ

اجلاس میں جی ڈی اے کے 17-2016ء کے ترمیمی بجٹ جب کہ 18-2017 ء کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی گئی




افغان مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوگا، خواجہ آصف

Tue, 20 Feb 2018 | پاکستان

کسی اور کی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لڑ سکتے، وزیر خارجہ




عدلیہ شریفوں کی شہنشاہت کی راہ میں آخری رکاوٹ ہے،عمران خان

Tue, 20 Feb 2018 | پاکستان

مسلم لیگ (ن) عدلیہ کو نیچا دکھانے میں مصروف ہے،چیئرمین تحریک انصاف




پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی، چیف جسٹس پاکستان

Tue, 20 Feb 2018 | پاکستان

عدالت قانون سازی کے جائزے کا اختیار رکھتی ہے، جسٹس ثاقب نثار




چیرمین نیب کا وزیرمملکت سائرہ افضل کے خلاف کرپشن تحقیقات کا حکم

Tue, 20 Feb 2018 | پاکستان

نیب بورڈ نے سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی




پبلک اکاؤنٹس کمیٹی وزیراعظم سے بالا تر ہے، خورشید شاہ

Tue, 20 Feb 2018 | پاکستان

وزیراعظم کو پارلیمانی کمیٹی کے اہمیت کو سمجھنا ہوگا، خورشید شاہ




نوازشریف کو سیاست سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے، سعد رفیق

Tue, 20 Feb 2018 | پاکستان

ہمارے ساتھ اگر نا انصافی ہوئی ہے تو بات کرنے کا حق توملنا چاہئے، وزیر ریلوے