Latest World News


شامی افواج کی وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد افراد ہلاک

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل


شامی افواج کے فضائی حملے میں شدید جانی نقصان ہوا ہے جن میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔




عرب دنیا میں لبنانی سب سے طویل العمر ہیں، ورلڈ بینک

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

ورلڈ بینک نے عرب ممالک میں اوسط عمر سے متعلق ڈیٹا مرتب کیا ہے




حج اور عمرہ زائرین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کا فیصلہ

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

اس ایپ میں سعودی حکومت کی معتمرین اور عازمین حج کے لیے سہولیات اور رجسٹرڈ حج و عمرہ آپریٹرز کی تفصیلات بھی ہوں گی۔




ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بد ترین صدر قرار

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کو ملک کا بہترین صدر قرار دیا گیا




بھارتی ریاست بہار میں امتحانی مرکز میں جوتے اور موزے پہن کر آنے پر پابندی

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

طالب علموں کو امتحان دینے کے لیے جوتے اور موزوں کے بجائے چپل اور سینڈل پہن کر آنے کی ہدایت




سعودی عرب کا سائنس دانوں اور ماہرینِ صحت کے لیے مفت ویزے کا اعلان

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت سائنس دانوں اور ماہرین صحت کو مفت ویزے جاری کیے جائیں گے۔




جرمنی میں ملک بدری کے خوف سے پاکستانی نوجوان عمارت سے کود گیا

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

اہلکار روسلہائیم میں ہی قائم تارکین وطن کے مرکز میں دوسرے پاکستانی پناہ گزین کی تلاش کررہے تھے، جرمن پولیس




افغان صوبے فرح میں طالبان نے 4 چوکیوں پر قبضہ کرلیا، 26 اہلکار ہلاک

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

طالبان جنگجوؤں اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں




برطانیہ میں خواتین سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والے پروفیسر کو 32 سال قید

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

ملزم کے کمپیوٹر سے جنسی مظالم پر مشتمل 500 سے زائد ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئیں




جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی 2 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Tue, 20 Feb 2018 | انٹر نیشنل

اگنی 2 بیلسٹک میزائل 2 ہزار کلومیٹر دُور تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے