Latest Business News


دالوں کی پیداوار بڑھانے کیلیے موسم کے موافق بیج تیار کرنے کا فیصلہ

Mon, 20 Aug 2018 | بزنس


دالوں کی پیداوار میں اضافے کے لیے خیبر پختونخوا اور بلو چستان میں نئے علاقے بھی دریافت کرنے کی تجویز ہے۔




رواں سال کھالوں کی قیمت 15 فیصد تک کم ہوجائے گی

Mon, 20 Aug 2018 | بزنس

ملک میں80لاکھ مویشیوں کی قربانی ہوگی،سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا رجحان بڑھ گیا۔




پاکستان گوادر کو ’’دالیان پورٹ سٹی‘‘ کی طرز پر بنانے کا خواہشمند

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس

چین سے عوامی رابطے بڑھانا ہوں گے، چیئرمین سینیٹ، دالیان میں شہری منصوبہ بندی میلے، کاروباری مرکزکادورہ




پراپرٹی ویلیوایشن اور ٹیکس تنازعات، ایف بی آر نے اپیلٹ ٹریبونل کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑ دیا

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس


فیڈرل بورڈآف ریونیو کا تیارکردہ مسودہ توثیق کے لیے لاڈویژن بھجوایا جانا تھا۔




ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا منصفانہ ٹیکس نظام کے نفاذ پر زور

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس

توقع ہے نئی حکومت ٹیکس گزار اور ٹیکس حکام کے درمیان بد اعتمادی کی فضا ختم کر دے گی، توقیر بخاری




ٹیکس ورلڈ پیرس میں 27 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس

نمائش17سے 20ستمبر تک منعقد،ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان پویلین کااہتمام کرے گی




زرعی مشینری کی درآمدات میں4.77 فیصد اضافہ

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس

گزشتہ مالی سال12.44کروڑکی منگوائی گئیں،2016-17میں درآمد11.87کروڑ ڈالرتھی




ٹیلی کام شعبے کی ٹیکس ادائیگی 5 سال میں 684 ارب روپے رہی

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس

ٹیلی کام شعبے میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 2.3 ارب ڈالر رہا ہے۔




تمباکو کی پیداوار میں رواں سال 25 فیصد اضافے کا امکان

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس

گزشتہ سال پیداوار7 کروڑ27 لاکھ کلوگرام تھی،رواں سال9کروڑ12لاکھ کلورہنے کی توقع ہے




پاکستان کو سوئس اکاؤنٹس تک تاحال رسائی نہ مل سکی

Sun, 19 Aug 2018 | بزنس

سوئس پارلیمان سے معاہدے کی عدم ثوثیق رکاوٹ بن گئی، ایف بی آر