Latest Sports News


پی ایس ایل تھری ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

Tue, 20 Feb 2018 | پی ایس ایل


پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا میلہ 22 فروری سے سجے گا




کوہلی نے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنےنام کرلیا

Tue, 20 Feb 2018 | کھیل

کوہلی بیک وقت ٹیسٹ اور ون ڈے میں 900 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرنیوالے دوسرے بیٹسمین ہیں




کراچی کے نوجوان کرکٹر نے ڈراپ ہونے پر خودکشی کرلی

Tue, 20 Feb 2018 | کھیل

محمد زریاب نے کوچز کے غیر مناسب رویے کے باعث گزشتہ رات گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی




آئس ڈانس کے دوران فرنچ فیگر اسکیٹر کا لباس کھل گیا

Mon, 19 Feb 2018 | کھیل

پاپاڈاکس نے اپنے لباس کو فوری طور پر ہاتھ سے تھام لیا اور اپنا ڈانس مکمل کرنے میں کامیاب رہیں۔




شارجہ کے شائقین کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے میچ کا انتظار

Mon, 19 Feb 2018 | کھیل

شارجہ میں پختون تارکین بڑی تعداد موجود اور دونوں ہی ٹیموں کو سپورٹ کریں گے۔




ٹیموں کو کرپشن سے بچنے کا سبق یاد کرا دیا گیا

Mon, 19 Feb 2018 | کھیل

دبئی میں اینٹی کرپشن لیکچرز بھی دیے گئے، ہر ٹیم کا الگ سیشن ہوا جس میں ان کے تمام آفیشلز بھی موجود تھے۔




کراچی کنگز ناکامیوں کا ازالہ کرنے کی خواہاں

Mon, 19 Feb 2018 | کھیل

دونوں ایڈیشن میں بمشکل پلے آف مرحلے تک پہنچنے والی فرنچائز کپتان عماد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔




ونٹر گیمز؛ ناروے نے 11 گولڈ میڈلز قبضے میں کرلیے

Mon, 19 Feb 2018 | کھیل

مینز 2 مین بوبسلیگ ایونٹ میں کینیڈا اور جرمنی مشترکہ فاتح قرار




بھارتی وکٹ کیپر دھونی نے ٹوئنٹی 20 میں زیادہ کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

Mon, 19 Feb 2018 | کھیل

دھونی نے سری لنکن کمار سنگاکارا کا وکٹوں کے عقب میں سب سے زیادہ 133 کیچز کا ریکارڈ توڑ دیا۔




کامن ویلتھ گیمز؛ اسکواش کی 4 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

Mon, 19 Feb 2018 | کھیل

ایشین ٹیم چیمپئن شپ میں 8 پلیئرز شریک، ماریہ طور صرف کامن ویلتھ کھیلیں گی