Latest Health News


پاکستان واحد ملک جہاں کوئی قومی صحت پالیسی ہی نہیں

Wed, 23 May 2018 | صحت


10سال سے قومی صحت پالیسی مرتب کی جاسکی نہ نیشنل فارمیسی پالیسی کا اعلان کیاجاسکا، ملک بغیر صحت پالیسیوں کے چل رہا ہے




چائے کی پتیوں سے بنے ’’کوانٹم ڈاٹس‘‘ پھیپھڑوں کے سرطان کے خلاف مؤثر

Tue, 22 May 2018 | صحت

کوانٹم ڈاٹس پھیپھڑے کے کینسر والے خلیات کو پھیلنے سے روکتے ہیں جس سے اس کے علاج میں مدد ملے گی




افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی سے دل کے دورے کا خطرہ

Tue, 22 May 2018 | خیر رمضان

رمضان سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنے کا بہترین موقع فرہم کرتا ہے




ہلدی بے شمارخوبیوں کا حامل ایک اہم مصالحہ

Tue, 22 May 2018 | صحت


یہ زخم، چوٹ یا درد میں مفید ہونے سمیت خون کے لوتھڑوں کی روک تھام اور نئے خلیات کی افزائش میں بھی مدد دیتی ہے




تعلیمی اداروں میں منشیات روکنے کا منصوبہ تیار

Mon, 21 May 2018 | صحت

ہر 3 ماہ بعدبچوں کے خفیہ ٹیسٹ ہوں گے،عادی طلبہ کے والدین کوآگاہ جائیگا




کراچی میں اے، بی اور او نگیٹو خون کی خون کی شدید قلت

Mon, 21 May 2018 | صحت

رمضان میں خون دینے کا رجحان بھی نہیں، مریضوں کے اہلخانہ پریشان ہیں، طاہر شمسی




ڈپریشن اور ذہنی تناؤ سے عمررسیدہ خواتین میں فریکچر کا اضافہ

Mon, 21 May 2018 | صحت

سن یاس سے گزرنے والی خواتین میں ذہنی تناؤ ہڈیوں کے فریکچر کے خطرات مزید بڑھادیتا ہے




روزے کے دوران پانی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے

Sun, 20 May 2018 | روزہ اور صحت

پانی اور نمکیات کی کمی سے بچنے کے لیے ریشہ دار سبزیاں، کھیرے، دہی اور وہ پھل کھائیں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو




دل کی بیماری اموات کی سب سے بڑی وجہ قرار

Sun, 20 May 2018 | صحت

بیماری کی شدت میںکمی کیلیے صحت مند طرز زندگی اور احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہے




مردوں میں ذہنی تناؤ باپ بننے میں اہم رکاوٹ

Sun, 20 May 2018 | صحت

مرد اگر صاحبِ اولاد نہ ہو تو اس کی ایک بڑی وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتی ہے