Latest Science & Technology News


درجہ حرارت میں تبدیلی سے بجلی بنانے والا آلہ تیار

Tue, 20 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی


اس عمل کو پائرو الیکٹرک ایفیکٹ کہا جاتا ہے جس سے دن اور رات گرمی کے اتار چڑھاؤ سے بجلی بنانا ممکن ہے




ہوا میں معلق واحد ایٹم کی پہلی حیرت انگیز تصویر

Sun, 18 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

تصویر میں اسٹرونشیئم کا ایک ایٹم دو الیکٹروڈز کے درمیان برقی فیلڈ میں معلق دیکھا جاسکتا ہے




دنیا کے خطرناک ترین آتش فشاں پہاڑ کے دوبارہ پھٹنے کا خدشہ

Sun, 18 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

تاریخی طور پر ہولناک تباہی پھیلانے والا کیکائی کیلڈیرا خوفناک راکھ اور لاوا اگل سکتا ہے۔




پاکستان میں نئے آڈیو کلچر کی بنیاد۔۔۔ ایف ایم ریڈیو

Sun, 18 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

1864ء میں ایک اسکاٹش ریاضی دان اور ماہر طبیعات جیمس کلرک میکسویل کی تھیوری نے ریڈیو ٹیکنالوجی کے آغاز کی بنیاد رکھی۔




آلودہ پانی کو ایک ہی مرحلے میں صاف کرنے والا انوکھا فلٹر تیار

Sun, 18 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

آسٹریلیا کے ماہرین نے کم خرچ ٹیکنالوجی سے گرافین فلٹر بنایا ہے جو آلودہ ترین پانی کو بھی صاف کرسکتا ہے۔




گوگل کے تصویری سرچ آپشن میں اہم تبدیلیاں

Sat, 17 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

یہ تبدیلیاں گزشتہ ہفتے گوگل اور گیٹی امیجز کے درمیان طے پانے والے شراکت داری کے معاہدے کے بعد کی گئیں




واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا

Sat, 17 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

ریپلائی کی صورت میں بھی ڈیلیٹ کیا گیا ٹیکسٹ موجود رہتا ہے




گوگل کروم میں اشتہارات کی بہتات ختم، سرفنگ آسان

Fri, 16 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

گوگل نے اپنے سرچ انجن کروم میں بلٹ ان ایڈ بلاکر فیچر کو ان ایبل کردیا ہے اب غیر ضروری اشتہارات بند ہو جائیں گے۔




فیس بک کا نیا فیچر، مختلف مصروفیات کی فہرست بھی پوسٹ کرنا ممکن

Thu, 15 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

فیس بک پر اب آپ دن بھر کی مصروفیات، جگہوں اور نئے سال کے عہد بھی شامل کرسکتے ہیں




مقتول کی موت کا بالکل ٹھیک وقت معلوم کرنے میں اہم کامیابی

Thu, 15 Feb 2018 | سائنس/ٹیکنالوجی

جینیاتی عمل کے ذریعے کسی بھی قتل کی واردات کا عین وقت معلوم کرکے مجرم کو بروقت پکڑا جاسکتا ہے۔